the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج وشاکھا پٹنم کی طوفانی صورت حال کے بعد بازیابی کے لئے تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے آج وشاکھا پٹنم میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہد ہد طوفانی صورت حال کے بعد حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کا ذکر



کیا۔ انہوں نے کہا کہ وشاکھا پٹنم میں برقی کی سہولت کو بحال کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وشاکھا پٹنم میں کئی جگہ درخت سڑکوں پر گرنے کی وجہ سے آمد و رفت کی سہولت مسدود ہو چکی ہے۔ جبکہ اس سے ما قبل اے پی این جی اوز تنطیم کی جانب سے 125کروڑ روپئے کے چیک کو چندرا بابو نائیڈو کے حوالہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.